اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں۔

کمیونٹی میں دیگر تاجروں کے سامنے اپنی ٹریڈنگ کی مہارتیں دکھائیں، فالوورز کی فہرست بنائیں اور اپنی کامیاب پرفارمنس پر انعام پائیں۔ راستے کی بابت رہنمائی کریں اور اپنے فوائد کو بڑھاوا دیں۔

کیوں اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں۔

پرفارمننس فیس از حد 50%

اپنے مجموعی فوائد پر50% تک پرفارمنس فیس وصول کریں۔

شناخت

کامیاب ٹریڈز کا ٹریک ریکارڈ بنائیں اور اپنے فالوورز میں اضافہ کریں۔

لچک

مختلف اسٹریٹجیوں کو ظاہر کرنے کے لیے متعدد اکاؤنٹس رکھیں۔

دو ہفتے بعد ادائیگیاں

فیس کا حساب آپ کے مجموعی فوائد پر کیا جاتا ہے اور یہ ہر دوسرے ہفتے ادا کی جاتی ہے۔

متعدد اسٹریٹجی اکاؤنٹس

ہر اسٹریٹجی پرووائیڈرز کو ایک سے زیادہ اکاؤنٹ رکھنے کی اجازت ہے جس پر وہ الگ الگ ترتیبات کا اطلاق کر سکتا ہے۔

ٹریڈ کا علم ظاہر کریں

اسٹریٹجی پرووائیڈرز کے پروفائلز اور نتائج پرفارمنس کی میز پر دکھائے جاتے ہیں جس کے ذریعے فالوور موازنہ اور انتخاب کر سکتے ہیں۔

اسٹریٹجی پرووائیڈرز کی فہرست

اپنی تجارتی مہارت کو ظاہر کریں اور وفادار فالوورز کی انوینٹری بنائیں۔

کیسے یہ کام کرتا ہے

آپ کی اسٹریٹجک چالیں آپ کے فالوورز کے ذریعے خود بخود آئینہ دار ہوتی ہیں اور فتح کے ساتھ انعام آتا ہے - جب آپ کی حکمت عملیوں کے نتائج برآمد ہوتے ہیں تو پرفارمنس فیس حاصل کریں۔

پیروکار 1

$400

ایکویٹی

100%

وولیم
ایلوکیشن

پیروکار 2

$400

ایکویٹی

50%

وولیم
ایلوکیشن

پیروکار 3

$10K

ایکویٹی

100%

وولیم
ایلوکیشن

اسٹریٹجی پرووائیڈر

$5k

ایکویٹی

کاپی ریشو کا شمار اس طرح کیا جاتا ہے:

(فالوور ایکویٹی / اسٹریٹیجی پرووائیڈر ایکویڈی x والیوم ایلوکیشن %) / 100*

اسٹریٹجی پرووائیڈر 3 پوزیشنز کھولتا ہے:
1 لاٹ، 0.5 لاٹ اور 0.1 لاٹ۔ فالوور کاپی کرتے ہیں:
1 لاٹ
ٹریڈ نمبر 1
0.08 لاٹ
0.04 لاٹ
2 لاٹس
0.5 لاٹ
ٹریڈ نمبر 2
0.04 لاٹ
0.02 لاٹ
1 لاٹ
0.1 لاٹ
ٹریڈ نمبر 3

0.01 لاٹ کا کم از کم ٹریڈ سائز فالورز کی منظوری اور تصدیق سے مشروط کر کے کھولا جائے گا۔

0.01 لاٹ کا کم از کم ٹریڈ سائز فالورز کی منظوری اور تصدیق سے مشروط کر کے کھولا جائے گا۔

0.2 لاٹ

* کاپی ریشو کا حساب کتاب ہر کاپی شدہ ٹریڈنگ پر لاگو ہوتا ہے۔

کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹس

Trading Platforms:
سپریڈ:
کانٹریکٹ سائز:
Trading Instruments: *
زیادہ سے زیادہ لیوریج:
عملدرآمد:
کم از کم افتتاحی ڈپازٹ:
ٹریڈ کا کم سے کم سائز:
ٹریڈ سائز میں اضافہ:
زیادہ سے زیادہ کُل ٹریڈ سائز:
زیادہ سے زیادہ بیک وقت اوپن آرڈرز:
مارجن کال / اسٹاپ آؤٹ لیول:
زیادہ سے زیادہ فالوورز: **
اکاؤنٹ کی کرنسی:
پانچویں اعشاریہ:
ٹیلیفون ٹریڈنگ:
پرسنل اکاؤنٹ مینیجر:
کمیشن:
سویپ فری: ***

اسٹریٹجی پرووائیڈر کیسے بنیں

قدم

1

HFM کے ساتھ رجسٹر کریں

قدم

2

اسٹریٹجی پرووائیڈر کے طور پر ایک اکاؤنٹ کھولیں۔

قدم

3

اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنا شروع کریں!

اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے تیار ہیں؟

اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں

عام سوالات

ہر اسٹریٹجی پرووائیڈر اکاؤنٹ کھولنے کے وقت مطلوبہ پرفارمنس فیس مقرر کرتا ہے۔ فالوور ہر اسٹریٹجی پرووائیڈرز کی پرفارمنس کے صفحے میں اس فیصد کو دیکھ سکتے ہیں۔ مخصوص اسٹریٹجی کی پرفارمنس فیس مرتب ہوجانے کے بعد، اس میں مزید تبدیلی نہیں کی جاسکتی ہے۔

جی ہاں۔ کاپی ٹریڈنگ میں شامل ہونے کے لیے، آپ کو کاپی ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا پڑے گا۔

ہاں آپ کر سکتے ہیں۔ تاہم آپ کو علیحدہ فالوور اور اسٹریٹجی پرووائیڈر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت پڑے گی۔

پرووائیڈر بننے کے لئے اقدامات:

  • اپنا اسٹریٹجی اکاؤنٹ بنائیں
  • اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈالیں
  • اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے اور فالوورز کو راغب کرنے کیلئے ٹریڈنگ کریں
  • پرفارمنس فیس وصول کریں

ہاں، بعض پابندیاں موجود ہیں:

A. کمپنی HFM کی طرف سے پیش کردہ تمام پراڈکٹس اسٹریٹجی پرووائیڈرز کے ذریعے ٹریڈنگ کے لیے دستیاب نہ ہیں۔

B. بعض MT4 خصوصیات، جیسے Close By اور Multiple Close By، اسٹریٹجی پرووائیڈر اکاؤنٹس میں غیر فعال ہیں۔

ہاں آپ کر سکتے ہیں. مزید تفصیلات کے لیے، آپ اپنے ایفلییٹ اکاؤنٹ مینیجر سے بات کر سکتے ہیں۔

کاپی ٹریڈنگ ٹرمینالوجی

اپنی کاپی ٹریڈنگ کی شرائط جانیں۔

اعلان دستبرداری: CFDs اور فاریکس کی ٹریڈنگ خطرناک ہے۔ ماضی کی پرفارمنس مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی ہے۔