اس HFMMT4 پلیٹ فارم سے اپنی ٹریڈنگ کو بڑھائیں

HFMMT4 ایک صارف دوست انٹرفیس ہے جس میں بینکوں کے درمیان لیکویڈیٹی اور تیز عمل درآمد ہوتا ہے جو کہ اینڈ یوزر کو کئی فوائد کی پیشکش کرتا ہے اور اپنے متنوع ٹولز اور وسائل کے ساتھ ٹریڈرز کی کئی طرح کی مقبول ترین ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔

عمدہ طور پر لیس کام کی جگہ ، یہ طاقتور پلیٹ فارم ٹریڈرز کو قیمت کی حرکیات کا مؤثر انداز میں تجزیہ کرنے، ٹریڈنگ لین دین کرنے اور خود کار پروگراموں (ایکسپرٹ ایڈوائزر وں) کے ساتھ کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ان تمام خصوصیات اور بہت سے چیزوں کو ایک پلیٹ فارم میں جوڑ دیا گیا ہے جو آپ کو فائننشل مارکیٹس میں ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے درکار ہے۔

یہ HFMMT4 ٹرمینل کئی طرح کے مؤثر تجزیاتی ٹولز کی پیشکش کرتا ہے:

9 مختلف ٹائم فریم

کوٹ ڈائنمکس کا تفصیلی تجزیہ

ایک ساتھ متعدد چارٹ دیکھیں

تجزیاتی اشیاء کو پوشیدہ کرنے کی اہلیت

پہلے سے پروگرام شدہ تجزیاتی ٹُولز

50+ بلٹ-اِن اشارے اورٹولز